رشوت کیس میں گرفتار ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس دفتر کے سینئر آڈیٹر معطل انکوائری شروع

رشوت کیس میں گرفتار ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس دفتر کے سینئر آڈیٹر معطل انکوائری شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نمائندہ خصوصی) اکاؤنٹ جنرل پنجاب نے رشوت کیس میں گرفتار (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )
ہونے والے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس ملتان کے سینئر آڈیٹر کو معطل کر دیا ہے اور باقاعدہ انکوائری شروع کردی ہے معلوم ہوا ہے راؤ مختیار کے خلاف اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب نے بھی علیحدہ سے انکوائری شروع کر دی ہے معطل ہونے کے بعد سینئر آڈیٹر راؤ مختیار احمد اپنے دفتر سے غائب ہیں۔