گیسٹرو مرض میں مبتلا 135مریض ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل

گیسٹرو مرض میں مبتلا 135مریض ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل

ملتان (وقائع نگار) گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 135 مریضوں کو گزشتہ اور(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل کروایا گیا یہ مریض نشتر ،سول، چلڈرن کمپلیکس اور فاطمہ جناح ہسپتالوں میں لائے گئے تھے ۔ جنہیں طبی امداد دی گئی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر