گرد اوری لسٹوں میں حقیقی کاشتکاروں کے بجائے مڈل مینوں کے نام درج ‘ متاثرین کا احتجاج

گرد اوری لسٹوں میں حقیقی کاشتکاروں کے بجائے مڈل مینوں کے نام درج ‘ متاثرین ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


حیدر آباد تھل ‘ شادن لُنڈ ‘ صادق آباد ( نمائندگان ) محکمہ فوڈ سنٹر منکیرہ سے گندم کی خریداری 15 اپریل کو شروع ہو رہی ہے تحصیل منکیرہ کے کچھ آرھتی حضرات اور بااثر لوگوں محکمہ مال کے تعداد پٹواری حضرات سے ملی بھگت کر کے محکمہ فوڈ کو فراہم کردہ کا شتہ گندم کی فہر ستوں میں فرضی ناموں کا اندراج کرتے(بقیہ نمبر39صفحہ12پر )
ہوئے جن کا کاشت کاری سے کو ئی تعلق بھی نہ ہے نام ہزاروں ایکڑ گندم کا کاشت درج کر دی گئی ہے ان فرضی کاشتوں کا اندراج خسرہ گرداوری میں کہیں بھی نہیں ہے منکیرہ کے عوامی و سماجی حلقوں نے کمشنر صوبائی محتسب اعلی ڈائریکٹر انٹی کرپشن سرگودھا ڈویژن، اور ڈی سی اوبھکر سے پرزور مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسسٹنٹ اکمشنز منکیرہ کو پابند کیا جائے کہ وہ اپنی پڑتالوں کے دوران محکمہ فوڈ سنٹر منکیر ہ کو فراہم کردہ فہر ستوں کے مطابق ریکارڈ خسرہ گرداوری کو چیک کریں۔ شادن لُنڈ سے نامہ نگار کے مطابق گر دا وری لسٹو ں میں حقیقی کاشتکا رو ں کی بجا ئے مڈل مینو ں کے نا مو ں کے اند را ج سے حقیقی کاشتکار محروم محکمہ ریو نیو کی طر ف سے شتکا رو ں کا استحصا ل کیا جا رہا ہے اور اسسٹنٹ کمشنر ریو نیو کی زیر سر پرستی یہ سب کا م ہو رہا ہے مگر کسا ن بو ر ڈ اس ظلم و زیا دتی کے خلاف خا مو ش نہیں بیٹھے گا محکمہ ریو نیو کی طر ف سے شا ئع شدہ گر دا وری لسٹیں قا بل قبو ل نہیں ان خیا لات کا اظہار کسا ن بو ر ڈ تحصیل ڈیرہ غا زی خان کے صدر خا لد محمود گو ر چا نی نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔ اس موقع پر اللہ بخش ما ڑ ھا، رب نواز، عا رف محمود ، حا فظ عبدالعز یز، ابرا ہیم چا نڈ یہ ، ملک ضیا اللہ بھی مو جود تھے۔ صادق آباد سے تحصیل رپورٹر کے مطابق حکومت پنجاب نے من پسند گندم کے تاجروں کی تجوریاں بھرنے کیلئے گندم کی خریداری تاریخ میں جان بوجھ کر سست روی کا مظاہرہ کیا ہے گندم کے غریب کاشتکار نقصان سے بچنے کیلئے اپنی گندم سستے نرخوں پر غلہ منڈیوں میں فروخت کرنے پر مجبو رہیں جبکہ پنجاب حکومت کی کسان دشمنی کھل کر سامنے آچکی ہے ان خیالات کا اظہار جمعیت حقوق تحفظ کاشتکاران پنجاب کے رہنما حافظ سعید مصطفی چدھڑ نے اخبا رنویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔