شادن لُنڈ،چشمہ رائٹ کینال کے پشتے کمزور،بستی احمدانی کے مکین نقل مکانی پر مجبور
شادن لُنڈ(نا مہ نگا ر ) چشمہ را ئٹ بینک کینال کی ڈسٹری نمبر 52 سے ٖسلو ں کو پا نی لگا نے کے لئے با اثر زمیندار کٹ لگا تے ہیں جس سے کینال کے پشتے کمزور ہو نے سے شگا ف پڑ گیا جس سے پا نی نز دیکی بستی احمدا نی کے محلہ بوا ئزہا ئی سکو ل میں دا خل ہو گیا ۔مکین گھرو ں کو تا لے لگا کر نقل مکا نی پر مجبور ہیں (بقیہ نمبر41صفحہ12پر )
۔اب بھی 100 سے زا ئدگھر پا نی میں ڈو بے ہو ئے ہیں مکینو ں کو آ مدو رفت میں دقت پیش آ رہی ہے ۔نیا ز احمد، محمد رمضان، سجا د حسین، اعجاز حسین، فہد کر یم، غلام صد یق، الیا س احمد، محمد طفیل، عبدالعزیز، محمد احمد، محمد فا روق و دیگر نے شدید احتجا ج کر تے ہو ئے ڈی سی اُو دیرہ غا زی خان سے مطا لبہ کیا کہ جمع شدہ پا نی کے نکا لنے کے لئے انتظا ما ت کئے جا ئیں ۔جب سب انجےئنر خلیل احمد سے ان کا اس سلسلہ میں موقف معلوم کیا گیا تو انہو ں نے کہا کہ فنڈ ز کی کمی ہے ۔