وہاڑی چوک کے قریب ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار چل بسا

وہاڑی چوک کے قریب ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار چل بسا

ملتان(کرائم رپورٹر) ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا ،بتایاجاتا(بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

ہے کہ وہاڑی چوک کے قریب گزشتہ روز 30سالہ اکرام موٹرسائیکل پر اپنے گھر جارہا تھا، جسے تیز رفتار ٹرک نے ٹکر دے ماری ،جس کے نتیجے میں اکرام موقع پر جاں بحق ہوگیا۔اکرام کی لاش ریسکیو اہلکاروں نے نشتر ہسپتال منتقل کردی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر