نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

  

ٹھٹھہ صادق آباد ( نمائندہ پاکستان) نواحی چک 139دس آر (قدیم) میں (بقیہ نمبر53صفحہ12پر )

45سالہ کبوتر باز رانا عبدالستار ولد خیردین قوم راجپوت گاؤں سے ملحقہ رقبہ آہنی ڈھانگی کے ساتھ کبوتر پکڑرہا تھا کہ اچانک آہنی ڈھانکی 11ہزار کے وی بجلی کی تاروں سے لگ گئی ،جس کے باعث رانا عبدالستار کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

کرنٹ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -