میپکو ملتان میں نائب قاصد کی 29اسامیوں پر بھرتی نہ کرنے کا فیصلہ

میپکو ملتان میں نائب قاصد کی 29اسامیوں پر بھرتی نہ کرنے کا فیصلہ

  

ملتان(وقائع نگار)میپکو ملتان نے نائب قاصد کی 29آسامیوں پر بھرتی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کے مطابق ارکان اسمبلی کی جانبن سے آسامیاں مانگنے اور اپنے امیدوار بھرتی کروانے پر وزارت پانی و بجلی کو آگاہ کردیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -