رینجرز کو 11 بجے بیان ریکارڈ کرانے جاوں گا:عبدالقادر پٹیل

رینجرز کو 11 بجے بیان ریکارڈ کرانے جاوں گا:عبدالقادر پٹیل
رینجرز کو 11 بجے بیان ریکارڈ کرانے جاوں گا:عبدالقادر پٹیل

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ رینجرز نے 11 بجے طلب کیا ہے مقررہ وقت پر رینجرز کو اپنا بیان ریکارڈ کرانے جاوں گا۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق عبدالقادر پٹیل کا کہنا تھا کہ کراچی میں امن و امان قائم کرنے میں رینجرز کا کردار اہم ہے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مکمل تعاون کروں گا۔ پہلے رینجرز نے طلب کیا تو لندن میں تھا مہلت دینے پر رینجرز کا شکر گزار ہوں۔

مزید :

کراچی -اہم خبریں -