رائے ونڈ کے گھیراﺅکی دھمکی عمران خان کو لیگل نوٹس بھجوا دیا گیا

رائے ونڈ کے گھیراﺅکی دھمکی عمران خان کو لیگل نوٹس بھجوا دیا گیا
رائے ونڈ کے گھیراﺅکی دھمکی عمران خان کو لیگل نوٹس بھجوا دیا گیا

  

لاہور( ویب ڈیسک) پاکستان جسٹس پار ٹی کے چیئرمین ملک منصف اعوان ایڈووکیٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے شریف خاندان کی رہاش گاہ رائے ونڈ کے گھیراﺅکی دھمکی دینے پر عمران خان کو لیگل نوٹس بھجوا دیا۔ نوٹس میں کہا ہے کہ کسی کو کسی شہری کی رہائش گاہ کا گھیراﺅ کرنے کوئی قانونی حق نہیں، اگر عمران خان نے رائے ونڈ کے گھیراﺅکی دھمکی واپس نہ لی تو قانونی چارہ جوئی کی جائے۔

مزید :

لاہور -