انعام اللہ نیازی پولیس گردی کیخلاف ایوان میں پھٹ پڑے

انعام اللہ نیازی پولیس گردی کیخلاف ایوان میں پھٹ پڑے
انعام اللہ نیازی پولیس گردی کیخلاف ایوان میں پھٹ پڑے

  

لاہور(ویب ڈیسک) حکومتی رکن اسمبلی انعام اللہ خان نیازی پولیس گردی کیخلاف ایوان میں پھٹ پڑے انہوں نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر میانوالی کے خلاف تحریک استحقاق پیش کی جسے ڈپٹی سپیکر نے کمیٹی کے سپرد کر کے دو ماہ میں رپورٹ طلب کر لی۔ رکن اسمبلی نے کہا کہ نوکرشاہی اور ”کالے انگریزوں “ کے رویے اسمبلی کو دیکھنے پڑیں گے۔ میرا تجربہ اور نظر جو دیکھتی ہے کہ ہماری ٹکے کی اوقات نہیں ۔ جس پر اپوزیشن بنچوں نے ڈیسک بجائے۔

مزید :

لاہور -