گلو کار طاہر شاہ کے بعد علی ظفر کا ”اینجل “ بھی آگیا

گلو کار طاہر شاہ کے بعد علی ظفر کا ”اینجل “ بھی آگیا
گلو کار طاہر شاہ کے بعد علی ظفر کا ”اینجل “ بھی آگیا

  

لاہور(ویب ڈیسک) طاہر شاہ کے ”اینجل“ نے تو سوشل میڈیا پر تباہی مچاہی رکھی ہے، لیکن اب علی ظفر بھی اپنے ”اینجل “ کے ساتھ میدان میں آگئے ہیں ۔ اگر شائقین کو ”اینجل “ کے پیروڈی ورژن کا انتظار تھا، تو علی ظفر کی یہ کاوش آپ کو ضرور پسند آئے گی۔ اپنے آفیشل فیس بک پیج پر پوسٹ کی گئی اس ویڈیو میں علی ظفر نے طاہر شاہ کے گانے ”اینجل “ کے بول نہایت خوبصورت انداز میں پڑھے ہیں۔ یادر رہے کہ گزشتہ ہفتے طاہر شاہ کا گانا ”اینجل “ ریلیز ہوتے ہی وائرل ہوا اور انٹرنیٹ پر تیزی سے پھیل گیا جبکہ اس نے ٹوئٹر کے ٹاپ ٹرینڈز میں بھی اپنی جگہ بنالی۔

مزید :

تفریح -