حمز ہ شہباز علیل ہو گئے ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دے دیا

حمز ہ شہباز علیل ہو گئے ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دے دیا
 حمز ہ شہباز علیل ہو گئے ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دے دیا

  

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ (ن ) کے رہنما رکن قومی اسمبلی حمزہ شہبازشریف اچانک بیمار ہو گئے ڈاکٹروں نے چند روز کیلئے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی علالت کے بعد ان کے بھتیجے حمزہ شہباز شریف کو 102 ڈگری بخار کی شکایت ہو گئی، ڈاکٹروں نے انہیں چند دنوں کیلئے آرام کا مشورہ دیدیا۔

مزید :

لاہور -