ٹریفک وارڈن کا ڈرائیور پر تشدد، ناک کی ہڈی توڑ دی

لاہور (ویب ڈیسک) شیرا کوٹ میں ٹریفک وارڈن کے تشدد سے گاڑی کے ڈرائیور کے ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ ڈرائیور کے اہلخانہ نے مقدمے کے اندراج کی درخواست دے دی۔

مزید :

لاہور -