کھیت میں گھسنے پر زمیندار نے سینکڑوں بکریاں دریا میں پھینک دیں

کھیت میں گھسنے پر زمیندار نے سینکڑوں بکریاں دریا میں پھینک دیں
کھیت میں گھسنے پر زمیندار نے سینکڑوں بکریاں دریا میں پھینک دیں

  

جنیوٹ (ویب ڈیسک) شراب کے نشہ میں دھت زمیندار نے کھیتوں میں داخل ہونے پر غریب محنت کش کی سینکڑوں بکریاں دریا ںبرد کردیں ریوڑ سے پانچ بکریاں اور 12 سالہ لڑکے کو گن پوائنٹ پراٹھا کر لے گئے دریا میں ڈوب کر پچاس کے مطابق چنیوٹ کے نواحی گاﺅں اوبھان کے رہائشی محمد اسلم کا بیٹا او ر بھتیجا حسب معمول اپنے ریوڑ کو چرانے کیلئے دریا کے کنارے موجود تھے کہ اچانک دو بکریں قریبی کھیت میں چلی گئیں جو مقامی زمیندار سید اسد شاہ کا بتایا جاتا ہے۔

مزید :

چنیوٹ -