داعش کے خلاف آپریشن کا پہلا مرحلہ ختم، دوسرا شروع

داعش کے خلاف آپریشن کا پہلا مرحلہ ختم، دوسرا شروع
داعش کے خلاف آپریشن کا پہلا مرحلہ ختم، دوسرا شروع

  

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے داعش کے خلاف جاری آپریشن کے پہلے مرحلے کے کامیابی سے خاتمہ کا اعلان کرتے ہوئے آپریشن کے دوسرے مرحلے کا اعلان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پینٹاگون کے ترجمان نے داعش کے خلاف جاری آپریشن کے پہلے مرحلے کے کامیابی سے خاتمہ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش کے خلاف آپریشن کا دوسرا مرحلہ شروع کردیا ہے، انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں داعش کو کمزور کردیا ہے اور اب اسے توڑنا اور ہمیشہ کیلئے ختم کرنا ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -