لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں تین افراد کا قاتل کراچی سے گرفتار

لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں تین افراد کا قاتل کراچی سے گرفتار
لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں تین افراد کا قاتل کراچی سے گرفتار

  


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں تین افراد کا قاتل کراچی سے گرفتارہو گیا ۔سماءنیوز کے مطابق چند روز پہلے لاہور کے علاقہ اسلام پورہ میں تہرے قتل کا اندوہناک واقعہ پیش آیا تھا ۔ جاوید افغانی نے ساتھی ملازمین کو قتل کیا تھا اور فرار ہو گیا تھا۔پولیس نے ملزم کو موبائل فون کے ذریعے ٹریس کیا۔پولیس اسے گرفتار کر کے کراچی سے واپس لاہور لا رہی ہے۔

مزید : کراچی