ایم کیوایم پر را کی فنڈن کا الزام،تحقیقاتی ٹیم نے تحقیقات شروع کر دیں

ایم کیوایم پر را کی فنڈن کا الزام،تحقیقاتی ٹیم نے تحقیقات شروع کر دیں
ایم کیوایم پر را کی فنڈن کا الزام،تحقیقاتی ٹیم نے تحقیقات شروع کر دیں

  

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحقیقاتی ٹیم نے ایم کیوایم پر را فنڈنگ سے متعلق الزامات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور اس حوالے سے جے آئی ٹی نے سرفراز مرچنٹ کو پاکستا ن طلب کیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق جے آئی ٹی نے سرفراز مرچنٹ سے رابطہ کیاہے جس سرفراز مرچنٹ نے پاکستان آ نے کیلئے مشروط امادگی ظاہرکر دی ہے ۔سرفراز مرچنٹ کا کہناہے کہ سیکیورٹی فراہم کی جائے تو وہ اگلے ہفتے ہی پاکستان آنے کیلئے تیار ہیں۔

مزید :

اسلام آباد -