سینٹرل لندن کے ہسپتال میں وزیراعظم کا طبی معائنہ شروع کر دیا گیا

سینٹرل لندن کے ہسپتال میں وزیراعظم کا طبی معائنہ شروع کر دیا گیا
سینٹرل لندن کے ہسپتال میں وزیراعظم کا طبی معائنہ شروع کر دیا گیا

  


لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)سینٹرل لند ن کے ہسپتال میں وزیراعظم نوازشریف کا طبی معائنہ شروع کر دیا گیاہے ۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز نے وزیراعظم کے خاندانی ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف کا طبی معائنہ سینٹرل لندن کے ہسپتال میں شروع کر دیا گیاہے ،ڈاکٹرز وزیراعظم کے مختلف ٹیسٹ کر رہے ہیں جبکہ ان میں دل کے ٹیسٹ بھی شامل ہیں ، طبی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم کو ہسپتال میں داخل کرنے کافیصلہ کیا جائے گا۔واضح رہے کہ وزیراعظم گزشتہ روز علاج کیلئے لندن پہنچے ہیں ۔

مزید : قومی