رکن قومی اسمبلی شاہ جہاں بلوچ کو جیل بھیج دیا گیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )رکن قومی اسمبلی شاہ جہان بلوچ کے پے رول میں توسیع نہ ہونے پر انہیں جیل بھیج دیا گیا ۔نجی نیوز چینل جیونیوز کے مطابق رکن قومی اسمبلی شاہ جہان بلوچ ارشد پپو قتل کیس میں پیر ول پر تھے ۔سپریم کورٹ کے پیرول سے متعلق حکم کے پیش نظر حکومت سندھ نے توسیع نہیں کی جس پر انہیں جیل بھیج دیا گیا ۔