پاناما لیکس معاملہ،سینیٹ میں تحریک منظور ، بحث کل ہوگی

پاناما لیکس معاملہ،سینیٹ میں تحریک منظور ، بحث کل ہوگی
پاناما لیکس معاملہ،سینیٹ میں تحریک منظور ، بحث کل ہوگی

  

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ میں پانامالیکس معاملے پر بحث کیلئے تحریک منظور کر لی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاناما لیکس کے معاملے پر سینیٹ میں بحث کیلئے سینیٹر مشاہد حسین سید نے تحریک پیش کی تھی جسے منظور کر لیا گیا ہے اورکل (جمعہ کے روز) سینیٹ میں پاناما لیکس کا معاملہ زیر  بحث رہے گا ۔

مزید :

اسلام آباد -