سوشل میڈ یا کے فائدے اور نقصانات دونوں ہیں:سرفراز احمد

سوشل میڈ یا کے فائدے اور نقصانات دونوں ہیں:سرفراز احمد
 سوشل میڈ یا کے فائدے اور نقصانات دونوں ہیں:سرفراز احمد

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ سوشل میڈ یا کے بہت سے فائدے ہیں تو نقصان بھی بہت زیادہ ہیں ،کسی بھی کھلاڑی کے لیے سوشل میڈ یا ہینڈ لنگ سیکھنا ضروری ہوگیا ہے ۔نجی نیوز چینل سماءنیو ز کے مطابق انہوں نے کہا کہ قومی توقعات کی وجہ سے ہمیشہ کچھ دباو رہتاہے لیکن میدان میں اس پریشر کوذہن سے نکال کر گیم پر توجہ دینی چاہیے ۔ان کا کہنا تھا کہ ووین رچرڈ کی رہنمائی سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ا اور ان سے کوئٹہ گلیڈایٹرز کو بھی بہت فائدہ ہوا ۔

مزید : کھیل