عمران خان اور چوہدری نثار لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پہنچ گئے

عمران خان اور چوہدری نثار لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پہنچ گئے
عمران خان اور چوہدری نثار لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پہنچ گئے

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور چوہدری نثار لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پہنچ گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان اور چوہدری نثارقومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 757 کے ذریعے لندن پہنچے ہیں ،چوہدری نثارکے ساتھ ان کی اہلیہ جب کہ عمران خان کے ہمراہ جہانگیر ترین اور علیم خان ہیں۔

اس سے قبل لاہورایئرپورٹ پرجب چوہدری نثاراورعمران خان کے درمیان ٹاکرا ہوا تو دونوں نے ناصرف گرم جوشی سے مصافحہ کیا بلکہ ایک دوسرے کی خیریت بھی دریافت کی اور نرم جملوں کا تبادلہ کیا۔

مزید :

اسلام آباد -