نشتر ہسپتال ملتان کے ایمرجنسی وارڈ میں آتشزدگی

نشتر ہسپتال ملتان کے ایمرجنسی وارڈ میں آتشزدگی
نشتر ہسپتال ملتان کے ایمرجنسی وارڈ میں آتشزدگی

  

ملتان( مانیٹرنگ ڈیسک) نشتر ہسپتال ملتان کے ایمرجنسی وارڈ میں آتشزدگی پر قابو پانے کیلئے فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پرامدادی سرگرمیوں میں مصروف عمل ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نشتر ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں آگ لگنے کے  بعدفائر بریگیڈ کی امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کا عمل شروع کر دیا ہے ۔ آتشزدگی کے بعد ایمرجنسی وارڈ میں موجود مریضوں کووارڈز سے نکال کر دوسرے وارڈز میں منتقل کیا جا رہا ہے، تاہم آگ لگنے کی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی ہے۔

مزید :

ملتان -