کیلا اور پانی، ان دو چیزوں کو دن میں اس وقت کھا کر آپ ایک ہفتے میں 5 کلو وزن کم کرسکتے ہیں

کیلا اور پانی، ان دو چیزوں کو دن میں اس وقت کھا کر آپ ایک ہفتے میں 5 کلو وزن کم ...
کیلا اور پانی، ان دو چیزوں کو دن میں اس وقت کھا کر آپ ایک ہفتے میں 5 کلو وزن کم کرسکتے ہیں

  


لندن(نیوزڈیسک) اگر آپ ایک ہفتے میں 5کلو تک وزن کم کرنے کے خواہش مند ہیں تو دن میں صبح کے وقت دو کیلے اور دو گلاس گرم پانی کے پئیں۔

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اگر یہ کام خالی پیٹ کیا جائے تو اس کے شاندار نتائج برآمد ہوںگے۔اب آپ چاہیں تو دن میں کچھ بھی کھاسکتے ہیں لیکن شام 6بجے کے بعد ہرگز کوئی کھانا نہیں کھانا۔اگر آپ مزید بہتر نتائج چاہتے ہیں تو دو کھانوں کے درمیان سنیکس کھانے کی بجائے ایک کیلا اور گرم پانی کا گلاس پی لیں۔بہترین نتاج کے لئے دن میں کم از کم دو لیٹر تک پانی پئیں۔اس دوران چینی کااستعمال بالکل ختم کردیا جائے تو آپ کا وزن مزید تیزی سے کم ہوگا اور ساتھ ہی آپ چاک و چوبند اور صحت مند بھی رہیں گے۔

مزید : تعلیم و صحت


loading...