آئی پی ایل،گجرات لائنز نے رائزنگ پونے سپر جائنٹس کو 7وکٹوں سے شکست دیدی

آئی پی ایل،گجرات لائنز نے رائزنگ پونے سپر جائنٹس کو 7وکٹوں سے شکست دیدی
آئی پی ایل،گجرات لائنز نے رائزنگ پونے سپر جائنٹس کو 7وکٹوں سے شکست دیدی

  

راجکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی پی ایل کے چھٹے میچ میں گجرات لائنز نے رائزنگ پونے سپر جائنٹس کو سات وکٹوں سے شکست دیدی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق رائزنگ پونے سپر ناجائنٹس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20اوور ز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 163رنز بنائے جس میں ڈو پلیسی نے 69رنز کی شاندار اننگ کھیلی جبکہ کیون پیٹرسن 37رنز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے ۔گجرات لائنز نے رائزنگ پونے کی جانب سے دیا گیا 164رنز کا ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر 18اوور زمیں عبور کر لیا جس میں فنچ نے نصف سینچری بنا کر ٹیم کو جیت دلوانے میں اہم کردار ادا کیا جبکہ میکلم 49سکور کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے ۔

مزید :

T20 -