خریف 2017 ء کی کاشت کیلئے یوریا کھاد کی رعایتی نرخوں پر دستیابی یقینی بنانے کی تیاریاں مکمل

خریف 2017 ء کی کاشت کیلئے یوریا کھاد کی رعایتی نرخوں پر دستیابی یقینی بنانے کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) این ایف ایم ایل کے ترجمان کے مطابق وزارت صنعت و پیداوا ر کی پالیسی کے مطابق کاشتکاروں کی موسم خریف میں کھاد کی طلب کے مطابق وافر مقدار میں درآمدی یوریا این ایف ایم ایل کے سٹورز پر پورے پاکستان میں وافر مقدار میں دستیاب ہے جس سے خریف سیزن کی کھاد کی کمی اور بلیک مارکیٹنگ کی شکایت نہیں ہوگی ۔ درآمد یوریا کھاد کی این ایف ایم ایل کے سٹورز سے مقرر کردہ نرخ کے مطابق دیلرز کو سپلائی جاری ہے ۔

مزید :

کامرس -