لائیوسٹاک فارمرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کی صوبائی کابینہ کی حلف برداری تقریب 28 اپریل کوہوگی
پشاور(اے پی پی) لائیوسٹاک فارمرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کی صوبائی کابینہ اورایگزیکٹیوممبرز کی حلف برداری تقریب 28اپریل کو نشترہال پشاورمیں منعقد ہوگی، تقریب کی صدارت صوبائی وزیرلائیوسٹاک اینڈ فشرز محب اللہ خان کریں گے۔تقریب میں صوبے کے اعلیٰ شخصیات کوشرکت کی دعوت دی گئی ہے۔