کترینہ اور سلمان کی "ٹائیگر زندہ ہے" کے سیٹ پر بنائی گئی تصویرجاری

کترینہ اور سلمان کی "ٹائیگر زندہ ہے" کے سیٹ پر بنائی گئی تصویرجاری
 کترینہ اور سلمان کی

  

نئی دہلی (اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف اور سپر سٹار سلمان خان کی فلم"ٹائیگر زندہ ہے" کے سیٹ پر بنائی گئی ایک تصویر جاری کی گئی ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کترینہ کیف اور سلمان خان کی فلم"ٹائیگر زندہ ہے" کے سیٹ پر بنائی گئی تصویر سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کی گئی ہے جس میں دونوں شخصیات مسکراتے ہوئے نظر آرہی ہیں ۔تصویر میں کترینہ نے ہلکے گلابی رنگ کا لباس پہن رکھا ہے جس میں وہ بہت دلکش دیکھا ئی دے رہی ہیں۔

مزید :

کلچر -