انوشکا شرما لو سٹوری پر مبنی فلم بنائیں گی

انوشکا شرما لو سٹوری پر مبنی فلم بنائیں گی
 انوشکا شرما لو سٹوری پر مبنی فلم بنائیں گی

  

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ اور فلمساز انوشکا شرما لو سٹوری پر مبنی فلم بنائیں گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انوشکا شرما نے اپنے ہوم بینر کلین سلیٹ تلے این ایچ 10 فلم بنائی تھی ہے۔انوشکا اب کریز انٹرٹینمنٹ کے ساتھ مل کر لو سٹوری پرمبنی فلم بنانے والی ہیں۔اس کی شوٹنگ ممبئی اور کولکتہ میں ہوگی۔فلم کا نام ابھی طے نہیں رکھا گیا۔انوشکا نے کہا کہ یہ فلم ایک نیا سفر ہے اور اس سمت میں ایک نیا قدم ہے۔

مزید :

کلچر -