گل عباس کی عدالت،سوتن لانے پر شوہر کیخلاف چوری کے مقدمہ کی سماعت

گل عباس کی عدالت،سوتن لانے پر شوہر کیخلاف چوری کے مقدمہ کی سماعت

  

لاہور(نامہ نگار)سوتن لانے پر بیوی نے اپنے خاوند کے خلاف چوری اور تشدد کرنے کا مقدمہ درج کرادیا،شوہرتاج محمد کی جانب سے ضمانت کی درخواست دائر کرنے پر مقدمہ مدعی بیوی شکیلہ بی بی بھی شوہر کی ضمانت خارج کروانے عدالت پہنچ گئی ،فاضل جج نے تفتیش مکمل نہ ہونے پر تاج محمد کی ضمانت میں ایک ہفتے کی توسیع کرتے ہوئے پولیس سے آئندہ تاریخ پر مقدمہ کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے ۔

سوتن لانے پر

مزید :

علاقائی -