سانحہ ماڈل ٹاؤن، نامزد پولیس انسپکٹر، سب انسپکٹر اور کانسٹیبل کی ضمانتیں منظور
لاہور(نامہ نگار)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مقدمہ میں ملوث نامزد پولیس انسپکٹر سب انسپکٹر اور کانسٹیبل کی ضمانت کی درخواستیں 2،2لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کرلی ہیں۔ ملزمان کافی عرصے سے گرفتارتھے۔
ضمانتیں منظور