عامر شہزاد کی عدالت، شراب کی فروخت پردو ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ

عامر شہزاد کی عدالت، شراب کی فروخت پردو ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ

  

لاہور(نامہ نگار)ماڈل ٹاؤن کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے عدالت میں پیش نہ ہونے پر شراب کے مقدمے میں ملوث دو ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔جوڈیشل مجسٹریٹ عامر شہزاد نے عدالت میں پیش نہ ہونے پر شراب کے مقدمے میں ملوث دو ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر تے ہوئے پولیس کو حکم دیا کہ ملزمان کو 15اپریل تک گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے،سمن آباد پولیس نے ملزمان عامر اکرام اور محمد ماجد کے خلاف درج مقدمات کا چالان پیش کررکھا ہے۔

چالان پیش

مزید :

علاقائی -