ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج عابد حسین نے عدالتوں میں گندگی کا نوٹس لے لیا

ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج عابد حسین نے عدالتوں میں گندگی کا نوٹس لے لیا

  

لاہور(نامہ نگار )ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج عابد حسین قریشی نے عدالتوں میں گندگی کا نوٹس لیتے ہوئے سیشن کورٹ کی تمام عدالتوں کی صفائی یقینی بنانے کا حکم دے دیاہے،آئندہ صفائی کے ناقص انتظامات پر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی بھی کی جائے گی۔سیشن جج کی جانب سے تمام ایڈیشنل سیشن ججوں کو بھجوائے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ کرسیوں کی باقاعدگی سے اچھے طریقے سے صفائی کروائی جائے جبکہ کمرہ عدالتوں میں وکلاء کے بیٹھنے کیلئے کرسیوں کی تعداد بھی مکمل کی جائے۔

گندگی نوٹس

مزید :

علاقائی -