سبزہ زار، سلنڈر پھٹنے سے رکشہ جل گیا

سبزہ زار، سلنڈر پھٹنے سے رکشہ جل گیا

  

لاہور( خبرنگار) سبزازار کے علاقہ میں رکشے کا سلنڈر پھٹ گیا،رکشہ میں سوار افراد نے چھلانگ لگا کر اپنی جان یں بچائیں۔ راہگیر رکشہ پر مٹی پھینک کر آگ بجھانے کی کو شش کرتے رہے ، بتایا گیا ہے کہ سبزازار کے علاقہ میں ایک رکشہ کا اچانک سلنڈر پھٹ گیا، جس کے باعث رکشہ کو آگ لگ گئی اوررکشہ میں سوار 2افراد نے چھلانگ لگا دی۔آگ لگنے کی وجہ سے رکشہ مکمل طور پر جل گیا۔واقعہ کے نتیجہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید :

علاقائی -