تین افراد کی چھترول پر تھا نیدار سمیت 3اہلکا ر معطل، تمام زیر حراست

تین افراد کی چھترول پر تھا نیدار سمیت 3اہلکا ر معطل، تمام زیر حراست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( خبرنگار) نصیر آباد پولیس نے معمولی جرم میں گرفتار تین افراد پر بیہمانہ تشدد کیا اور نئی وردی میں پولیس کے پرانے چھتر سے چھترول کی، جس پر ڈی آئی جی آپریشن ڈاکٹر اشرف نے فوری طورپر نوٹس لے لیا ہے اور شہریوں پر چھترول کرنے والے اے ایس آئی صادق سمیت تینوں اہلکاروں کو معطل کر کے حراست میں لے لیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -