وزیر اعلی کا جاوید حامد پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس، رپورٹ طلب

وزیر اعلی کا جاوید حامد پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس، رپورٹ طلب

  

لاہور(خبرنگار) وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف نے گریٹراقبال پارک کے پراجیکٹ ڈائریکٹر جاویدحامدپرفائرنگ کے واقعہ کانوٹس لیتے ہوئے سی سی پی اولاہور سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

وزیراعلیٰ نے واقعہ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کاحکم دیاہے۔

مزید :

علاقائی -