اسلام پورہ،سینکڑوں پتنگیں برآمدملزم گرفتار

اسلام پورہ،سینکڑوں پتنگیں برآمدملزم گرفتار

  

لاہور (خبر نگار ) پولیس نے اسلام پورہ سے پتنگیں بیچنے والے ملزم کو گرفتارکر کے سینکڑوں پتنگیں برآمدکر لیں۔ پولیس کے مطابق ملزم صلاح الدین شہرکے مختلف علاقوں میں پتنگیں فروخت کرتا تھا ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -