حوثی باغیوں کیساتھ لڑائی میں اتحادی افواج کے5 سوڈانی فوجی شہید

حوثی باغیوں کیساتھ لڑائی میں اتحادی افواج کے5 سوڈانی فوجی شہید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جدہ (بیور رپورٹ) یمن میں حوثی باغیوں اور علی صالح کے جنگجوؤں کے خلاف قائم عرب اتحادی افواج نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن میں اتحادی افواج کے ساتھ شامل سوڈانی فوج کے 5 جوان شہید ہوگئے۔ سوڈانی فوجیوں کی شہادت پر اتحادی افواج کو نہایت دکھ اور افسوس ہوا ہے ، اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سوڈانی افواج عرب اتحادی افواج کے ساتھ یمن میں دستوری حکومت کے ساتھ کام کررہی ہے۔
سوڈانی فوجی شہید

مزید :

علاقائی -