بابر بٹ قتل کیس میں مزید 12 افراد کو حراست میں لے لیاگیا

بابر بٹ قتل کیس میں مزید 12 افراد کو حراست میں لے لیاگیا

  

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) بابر بٹ قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، پولیس نے مزید 12 افراد کو حراست میں لے لیا ۔حرا ست میں لئے گے افرا د میں عاطف جٹ ،نفیس بٹ اورسونی بٹ وغیر ہ شامل ہیں ۔ واضح ر ہے کہ وقوعہ کے روز پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہو لڈر بابر سہیل بٹ کو قتل کر نے کیلئے 15 افرادآئے تھے جن میں سے تین افراد بابر بٹ کے کمرے میں گھسے اوردو نے فائرنگ کی تھی۔پو لیس کا کہنا ہے کہ تفتیش میں یہ با ت سامنے آئی ہے کہ سونی بٹ کے گھر واقع باغپانپورہ میں قتل کی منصوبہ بندی کی گئی اور بابر بٹ پر کلاشنکوف ،22بور رائفل اور 223 بور رائفل سے فائر نگ کی گئی ۔ ذرائع کا کہناہے کہ پولیس نے تمام ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -