وزیراعلیٰ کا گندم کی کٹائی کیلئے متوقع دورۂ شجاع آباد،ہیلی پیڈ کیلئے جگہ کی تلاش
شجاع آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا گندم کٹائی کا متوقع دورہ شجاع آباد تحصیل حکام سے وزیراعلیٰ کے ہیلی کاپٹر کے اترنے کیلئے ہیلی پیڈ بنانے کیلئے مناسب(بقیہ نمبر31صفحہ12پر )
ترین جگہ کی تلاش شروع کر دی گئے چند ہی روز میں توقع ہے وزیراعلیٰ پنجاب شجاع آباد میں گندم کی کٹائی کا افتتاح کریں گے ۔
وزیراعلیٰ