آج بھی لوگ پیپلز پارٹی کے دور کو یاد کرتے ہیں‘ بلاول بھٹو

آج بھی لوگ پیپلز پارٹی کے دور کو یاد کرتے ہیں‘ بلاول بھٹو

  

جام پور (نامہ نگار) سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو نے متفقہ دستور دے کر کے ملک میں جمہوریت کی بنیاد رکھ دی‘ آج بھی لوگ پیپلز پارٹی کے دور کو یاد کرتے ہیں راجن پور کی محرومیوں کے خاتمہ کے لیے ہر ممکن کو شش کریں گے ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو ذزردای نے جنوبی پنجاب کے سابق نائب صدر وضلع راجن پور کے صدر کے امیدوار سردار وقاص خان گورچانی سے ملاقات میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ میاں برادن کی انتقامی کاروائیوں سے ہمارے کارکنوں کے (بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

حوصلے پست نہین ہونگے ۔ ان کو پانامہ کے فیصلے سے چھٹکارہ نہیں ملے گا بعدا زاں سردار وقاص خان گورچانی نے راجن پور کی سیاسی صورت حال سے آگاہ کیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -