بی اے ، بی ایس سی سالانہ امتحانات 2017ء ‘ آج اسلامک سٹڈیز کمپیوٹرسٹڈیز اور سرائیکی کے پیپرہونگے

بی اے ، بی ایس سی سالانہ امتحانات 2017ء ‘ آج اسلامک سٹڈیز کمپیوٹرسٹڈیز اور ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی کے تحت بی اے‘ بی ایس سی کے سالانہ امتحانات 2017کے سلسلے میں آج 14اپریل بروز جمعتہ المبارک پہلے ٹائم اسلامک سٹڈیز اور دوسرے ٹائم کمپیوٹر سٹڈیز اور سرائیکی کے پیپرز ہونگے ‘ کنٹرولر امتحانات (بقیہ نمبر56صفحہ12پر )
سمیت مختلف افسران امتحانی مراکز کا اچانک معائنہ کریں گے ‘ واضح رہے کہ دفعہ144کے تحت امتحانی سنٹروں کی حدود میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔