انفارمیشن آفیسر محکمہ تعلقات عامہ ملتان محمد اصغر خان کے بڑے بھائی حاجی نشتر خان کی نماز جنازہ دائرہ دین پناہ میں ادا ‘ قرآن خوانی 16 اپریل کو ہوگی
ملتان (سپیشل رپورٹر ) محکمہ تعلقات عامہ ملتان کے انفارمیشن آفیسر محمد اصغر خان، ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر لیہ محمد نثار خان، ڈاکٹر دلاور خان اور شاہین خان کے بڑے بھائی حاجی نشتر خان جو کہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے تھے کی نمازہ جنازہ گزشتہ شب جامع اسلامیہ مدینتہ العلوم دائرہ (بقیہ نمبر48صفحہ12پر )
دین پناہ میں ادا کی گئی۔ نمازہ جنازہ قاری محمد اسلام مہتمم انورالعلوم ملتان نے پڑھائی۔ نمازہ جنازہ میں چیئرمین ٹاؤن کمیٹی دائرہ دین پناہ مخدوم احمد حسن، وائس چیئرمین ملک در محمد ہنجرا، ایم ایس آر ایچ سی ڈاکٹر محمد ضیاء انجم، ڈائریکٹر تعلقات عامہ ملتان ڈویژ ن چوہدری طاہر محمود، ڈپٹی ڈائریکٹر محمد سجاد جہانیہ، انفارمیشن آفیسر وسیم یوسف، سپرنٹنڈنٹ تعلقات عامہ اللہ وسایا زاہد، ملک جمشید اعوان، راؤ شکیل احمد، چوہدری خالد رسول ، حکیم خا رو نعیم، محمد شعیب قریشی، محمد عبید ہاشمی، انور اقبال بھٹی ، محمد سلیم کھو کھراور محمد ارشد سیوڑہ سمیت سیاسی، سماجی شخصیات ،مقامی صحافیوں اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی بروز اتوار جامعہ مسجد ریلوے اسٹیشن دائرہ دین پناہ میں بعد نماز فجر شروع ہوگی جبکہ دعا سا ڑ ھے8بجے ہوگی۔در یں اثنا ء ڈائر یکٹر تعلقات عا مہ ڈیر ہ غازیخا ن ڈویژ ن فر قا ن عبا س حید ر، انفا ر میشن آ فیسر جنید جتو ئی ،ڈسٹر کٹ انفا ر میشن آفیسر مظفر گڑ ھ محمد شہزا د ،ڈسٹر کٹ انفا ر میشن آ فیسر را جن پو ر اسد اللہ شہزا د ،منصو ر احمد ، عبدا لر زا ق اور ند یم قر یشی گزشتہ روز انفا ر میشن آ فیسر محمداصغر خا ن کے آ با ئی گھر واقع دا ئرہ دین پنا ہ گئے اور ان سے ان کے بڑ ے بھا ئی کی وفا ت پر تعزیت کا اظہا ر کیا اور ان کے ایصا ل ثو اب کیلئے دعا کی ۔