سیلاب و دیگر قدرتی آفات سے نبرد آزما ہونے کیلئے ریسکیو ملتان کی دریائے چناب پر فرضی مشق

سیلاب و دیگر قدرتی آفات سے نبرد آزما ہونے کیلئے ریسکیو ملتان کی دریائے چناب ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(کرائم رپورٹر)ریسکیو ملتان نے سیلاب سمیت دیگر قدرتی آفات سے نبرد آزما ہو تے ہوئے دریائے چناب پر سال(بقیہ نمبر37صفحہ7پر )
2017ء کی پہلی فرضی مشق کا انعقاد کیا۔مشق میں ریسکیویورز کی بڑی تعداد نے حصہ لیا۔اس حوالے سے ریسکیو کی جانب سے دریائے چناب پر کیمپ قائم کیا گیا،جبکہ مخصوص کشتی کے ذریعے دریائے چناب میں ڈوبتے شہریوں کو بچانے کا بھی عملی مظاہرہ کیا گیا۔اس بارے ریسکیو ترجمان کا کہنا ہے کہ ریسکیو 1122,فائر ایمرجنسی سروس اور فلڈ ریسکیویور کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔