لیہ کے لانس نائیک رفیق شہید کیلئے تمغہ بسالت

لیہ کے لانس نائیک رفیق شہید کیلئے تمغہ بسالت

  

لیہ( نمائندہ پاکستان)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لیہ(بقیہ نمبر40صفحہ7پر )

سٹی کے رہائشی لانس نائیک محمد رفیق شہیدکو دلیری و بہادری سے دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کر نے پر تمغہ بسالت کے اعزاز سے نوازا ہے۔تمغہ بسالت شہیدکی بیوہ سونیا مجید نے حاصل کیا۔لانس نائیک محمد رفیق شہید کا شہادت کا رتبہ پانے پر ضلع لیہ کی عوام کے لیے اظہار تشکر کے طور میونسپل کمیٹی لیہ نے برلب نہر رابطہ سڑک کو محمد رفیق شہید روڈ کے نام سے منسوب کیا ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -