گورنر سندھ محمد زبیر کے بہنوئی میجر (ر) سلطان اکبر انتقال کرگئے
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ محمد زبیر کے بہنوئی میجر(ر)سلطان اکبر لاہور میں انتقال کرگئے ۔گورنر سندھ تدفین میں شرکت کے لئے اہل خانہ کے ہمراہ لاہور روانہ ہو گئے ہیں ۔

You are subscribed Successfully