کراچی ،ملیر ندی میں کچرا اور ملبہ ڈالنے پر پا بندی عا ئد

کراچی ،ملیر ندی میں کچرا اور ملبہ ڈالنے پر پا بندی عا ئد

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ نے بر ساتی پا نی کی بلا رکا وٹ روا نی کے لئے ملیر ندی میں 90دن کے لئے ہر قسم کا ملبہ ڈالنے پر پا بندی عا ئد کر دی ہے ۔محکمہ داخلہ سندھ کی جا نب سے جا ر ی ہو نے والے اعلا میہ کے مطا بق عما ر تی ملبہ، صنعتی تلف شدہ موا د اور کسی بھی قسم کا کچرا ڈالنے پر پا بندی عا ئد کر دی گئی ہے جو فو ر ی طو ر پر نا فذ العمل ہے ۔اعلا میہ کے مطا بق متعلقہ ایس ایچ او ز کو ہدایات دی گئی ہیں کہ وہ دفعہ 144کی خلا ف ور زی کر نے والو ں کے خلا ف دفعہ 188پی پی سی کے تحت تحریری شکایات اندر ج کرا نے کے مجا ز ہو نگے ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -