سوشل میڈیا پر راہ و رسم ، امریکی لڑکی کی سرگودھا کے نوجوان سے شادی
سرگودھا(ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر راہ و رسم بڑھنے کے بعد امریکی لڑکی کی سرگودھا کے نوجوان کے ساتھ شادی عمل میں آگئی، کوٹ فرید سرگودھا کے یاسر خورشید نے فیس بک پر امریکن نیشنل ہولڈر رینا بریگیٹی سے دوستی کی جو کہ کچھ وقت گزرنے کے بعد محبت میں تبدیل ہوگئی جس کے بعد گذشتہ دنوں وہ دونوں رشتہ اذدواج میں منسلک ہوگئے۔