لیاری کے بچوں کو فٹبال کے گر سکھانے کیلئے جرمنی کے چار کوچز کراچی پہنچ گئے

لیاری کے بچوں کو فٹبال کے گر سکھانے کیلئے جرمنی کے چار کوچز کراچی پہنچ گئے
لیاری کے بچوں کو فٹبال کے گر سکھانے کیلئے جرمنی کے چار کوچز کراچی پہنچ گئے

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)جرمنی کی فٹبال چیمپئن ٹیم کے کوچز کراچی کے بچوں کو فٹبال سکھانے کیلئے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جرمنی کے چار کوچز جن میں ایک خاتون کوچ بھی شامل ہے لیاری کے بچوں کو فٹبال کے گر سکھانے کیلئے کراچی پہنچ چکے ہیں اور وہ اپنے دس روزہ دورے کے دوران کھلاڑیوں کے ساتھ سیشنز میں شرکت کریں گے۔

ٹروکالر کی نئی ایپلیکیشن متعارف، گوگل ڈو کیساتھ انضمام کا بھی اعلان

مزید :

کھیل -