بھارتی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی،پاکستان نے بھارت کے ساتھ کلبھوشن یادیو اور کرنل(ر) حبیب ظاہر کا معاملہ اٹھادیا

بھارتی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی،پاکستان نے بھارت کے ساتھ کلبھوشن یادیو ...
بھارتی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی،پاکستان نے بھارت کے ساتھ کلبھوشن یادیو اور کرنل(ر) حبیب ظاہر کا معاملہ اٹھادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے بھارت کے ساتھ کلبھوشن یادیو اور کرنل(ر) حبیب ظاہر کا معاملہ اٹھادیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمبانوالہ کی دفترخارجہ طلبہ اور سیکرٹری خاجہ تہمینہ جنجوعہ کے ساتھ ملاقات کے دوران بھارتی وزراء کے کلبھوشن یادیو کے بارے حالیہ بیانات پر بھارتی ہائی کمشنر سے وضاحت طلب کرلی گئی ہے جبکہ گوتم بمبانوالہ کا کہنا تھاکہ ہم نے کلبھوشن یادیوتک قونصلررسائی اوراس کے خلاف چارج شیٹ کی کاپی مانگی ہے۔یاد رہے کہ بھارتی ہائی کمشنر کو بھارتی وزراء کے حالیہ بیانات کی وجہ سے دفترخارجہ طلب کیا گیا تھا۔

وزراء کی عدم حاضری،چیئرمین سینٹ نے عہدے سے مستعفی ہونے کی پیشکش کردی